سونے 150روپے مہنگا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا ایک ڈالر اضافے سے 1287ڈالرفی اونس کا ہوگیا

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا ایک ڈالر اضافے سے 1287ڈالرفی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 68 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا ، اسی طرح128روپے کے اضافے سے دس گرام سونا 58 ہزار 813 روپے ریکارڈکیا گیا۔