سونا،چاندی مستحکم


عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالراضافے سے 1286ڈالرفی اونس کا ہوگیا ۔

الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ا ور فی تولہ سونا68450 روپے اوردس گرام58685روپے پر مستحکم رہا جبکہ چاندی بھی 870 روپے کی سطح پر برقرار رہی ۔