سونا200روپے سستا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا 4ڈالرکی کمی سے 1284ڈالرفی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتوں میں200روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت68ہاسی طرح171روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت58ہزار685روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 870روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔ زار450روپے ہوگئی ،