سونے کی تولہ قیمت میں 50 روپے کمی


کراچی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیرکوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50روپے اور44روپے کی کمی واقع ہوئی ۔ فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر68650روپے اورفی10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر58856روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔