گندم کی فصل کوکھادوںکے ساتھ شیڈول کے مطابق پانی لگا یا جائے ،ترجمان محکمہ زراعت


ترجمان محکمہ زراعت نے کسانوںکوہدایت کی ہے کہ و ہ گندم کی فصل کوکھادوںاورادویا ت کے ساتھ ساتھ شیڈول کے مطابق پانی لگائیں تاکہ فصلوںکی بڑھوتری بہترہواوراچھی پیداوارحاصل ہوانہوںنے کسانوںکوہدایت کی کہ جڑی بوٹیاںخاص طورپرتلف کرتے رہیںکیونکہ جڑی بوٹیوںکی وجہ سے 40فیصدپیداوارکم ہوتی ہے ترجمان محکمہ زراعت نے مزیدکہاکہ سورج مکھی کی کاشت کیلئی15جنوری سی15فروری تک بہترین وقت ہے سورج مکھی کااچھابیج 2کلوگرام فی ایکڑاستعمال کریںاورہدایت کے مطابق کھادوںکااستعمال کر کی25من فی ایکڑپیداواریقینی ہے حکومت نے سورج مکھی کی کاشت کیلئی5ہزاررو پے فی ایکڑسبسڈی بھی دینے کافیصلہ کیاہے ۔