سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ


عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالر ز کا اضافہ ہوا

اور سونے کی فی اونس قیمت 1294ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت200روپے اضافے سے 67400،دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے سے 57785روپے رہی ۔