سونا400روپے سستا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا7ڈالر کی کمی سے 1226ڈالراونس کا ہوگیا

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا7ڈالر کی کمی سے 1226ڈالراونس کا ہوگیا ،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں400 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 66 ہزار 900 روپے ہوگئی ، اسی طرح358روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت57ہزار342روپے ریکارڈ کی