سونا،چاندی مستحکم


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا ایک ڈالرکی کمی سے 1283ڈالراونس کاہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا

ا ور فی تولہ سونا67800 روپے اوردس گرام 58128 روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 880 روپے کی سطح پربرقرار رہی ۔