سونے کی قدر میں روپے کمی


سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کے روز کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت سو روپے کمی سے67900روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قدر87روپے کمی سے58213روپے ریکارڈ کی گئی۔