پنجاب میں ہلدی وسط اپریل تک بوئی جاسکتی ہے، زرعی ماہرین


زرعی ماہرین نے کہاہے کہ پنجاب میں ہلدی وسط اپریل تک بوئی جاسکتی ہے اورہلدی کی فصل جنوری میں برداشت کے قابل ہوتی ہے ‘ہلدی کیلئے زرخیزمیرا زمین جس میں پانی کا نکاس بہترہواچھی رہتی ہے جس کھیت میں ہلدی کاشت کرنا ہو ں اس میں ستمبرمیں برسیم کاشت کریں‘

برسیم کی پہلی 2 کٹائیاں فروخت کردیں تیسری کو کھیت میں ہل چلاکر دبادیں اور زمین کو اچھی طرح ہموارکرلیں ‘ہموار زمین پر 20 سے 25 ٹن گوبرکی گلی سڑی کھاد ڈالیں اور زمین کو خوب تیارکریں کاشت سے پہلے کھیت میں 5بوری سپرفاسفیٹ اور ایک بوری امونیم نائٹریٹ کھاد فی ایکڑ بکھیرکر ہل چلائیں ایک ایکڑ کاشت کرنے کیلئے ہلدی کے گچھوں میں سے 600 سے 700 کلوگرام ہلدی کی درمیان والی موٹی گھٹیاں چن