جڑی بوٹیاں برآمدی گندم کا معیارخراب کرتی ہیں


جڑی بوٹیاں پیداواری نقصان کے علاوہ برآمدی گندم کا معیار بھی خراب کر دیتی ہیں اس لئے جڑی بوٹیوں کی بروقت اور موثر تلفی گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے ناگزیر ہے لہٰذا کاشتکار گندم کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی کے لئے مربوط طریقہ انسداد اختیار کریں ۔