ٹماٹرکی اکتوبرکاشتہ نرسری فوری طورپر ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت


ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ٹنل میں ٹماٹرکی کاشت کیلئے تیارکی گئی اکتوبرکاشتہ نرسری فوری طورپر ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے

اورکہاگیاہے کہ کاشتکار اچھے نکاس والی زرخیز میرازمین جس میں نامیاتی مادوں کی پوری تعداد موجود اورنمی دیرتک برقراررکھنے کی صلاحیتوں کا چنائوکریں تاکہ ٹماٹرکی اچھی پیداوارحاصل ہوسکے۔