سونے 100روپے مہنگا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا 1247ڈالر اونس کی سطح پر مستحکم رہا ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں استحکام کے

باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے اضافے سے 65550 روپے ، دس گرام 86روپے اضافے سے 56199 روپے ہوگئی۔