شوگر ملوں اور گنے کی خریداری ۔ اپ ڈیٹ 6 دسبر 2018


سندھ میں تقرببا" 36 شوگر ملوں میں سے 6 ملوں نے گذشتہ چند دنوں سےکام شروع کر دیا ہے

ان ملوں میں مٹیاری شوگر مل؛ سانگڑھ شوگر مل؛ باندی شوگر مل نواب شاہ؛ رانی پور شوگر مل خیر پور؛ خیر پور شوگر مل اور کرن شوگر مل سکھر شامل ہیں

۔۔ یہ شوگر ملیں گنا 140 اور 150 فی من لے رہی ہیں

۔۔ شوگر ملیں حکومت سے چینی کی قیمت بڑھانے اور گڈشتہ سبسیڈی کی رکی ہوئی رقم کی ادائیگی اور ایکسپورٹ سے متعلق شراعت میں نرمی کے مطالبات کر رہی ہے

۔۔ ان میں سے چند اہم فیصلوں کی ECC نے کل منظوری دے دی ہے

۔۔ امید کی جا رہی ہے کہ باقی ملیں بھی جلد ہی کام شروع کر دیں گی Triple Is کسان دوست