سونا200روپے مہنگا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا3ڈالر کی کمی سے 1237ڈالراونس کاہوگیا

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا3ڈالر کی کمی سے 1237ڈالراونس کاہوگیا،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں 200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعدفی تولہ سونا 64 ہزار 550 روپے کا ہوگیا ۔