نومبر میں گندم کی منظور شدہ اقسام کا اعلان


محکمہ زراعت پنجاب نے بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کو گندم کی زیادہ پیداوار کیلئے منظور شدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے

محکمہ زراعت پنجاب نے بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کو گندم کی زیادہ پیداوار کیلئے منظور شدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ گندم کی زیادہ پیداوار کیلئے این اے آر سی 2009 ، بارس 2009 ،دھرابی 2011، پاکستان2013 ، فتح جنگ 2016 ،احسان 2016کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کریں۔