سونے کی فی تولہ قیمت 61500روپے کی سطح پر مستحکم


عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت 61500، دس گرام سونے کی قیمت 52726روپے ، جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 820 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔