عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر مہنگا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا2ڈالر مہنگا ہوگیا

جس سے سونے کی فی اونس قیمت 1189 ڈالر ہوگئی۔