عالمی منڈی میں سوناسستا پاکستان میں مہنگا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا 10ڈالر کی کمی سے 1194 اونس کا ہوگی

 بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت200روپے اضافے سے 60300، دس گرام 171روپے اضافے سے 51698 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت830روپے کی سطح پر مستحکم رہی ۔