عالمی منڈی میں سونا مہنگا پاکستان میں مستحکم


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں6ڈالر کا اضافہ ہوا

اور فی اونس سونے کی قیمت 1192 ڈالرہوگئی ، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت59400،دس گرام 50926 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت830روپے کی سطح پربرقراررہی ۔