سونا100روپے مہنگا فی تولہ 59400کا ہوگیا


عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا 6ڈالر کی کمی سے 1186ڈالراونس کا ہوگیا

،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں 100روپے کا اضافہ ہواجس کے بعد مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت59400روپے ہوگئی، اسی طرح86روپے کے اضافے سے دس گرام سونا 50926روپے کا ہوگیا۔