خام تیل کے نرخ میں کمی


ایشیائی ٹریڈ میں خام تیل کے عالمی نرخ پیر کو کم رہے جس کی وجہ امریکا اور چین میں نئی تجارتی کشیدگی پید اہونے کے خطرات کے باعث سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی ہے ،سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی اکتوبر کیلئے سپلائی16 سینٹ کم ہو کر 77.93 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی20 سینٹ کم ہو کر68.79 ڈالر فی بیرل طے پائی۔