برائلر مرغی کیلئے ناقص خوراک کی فراہمی سے انڈوں کی پیداوار میں کمی


برائلر مرغی کیلئے ناقص خوراک کی فراہمی سے انڈوں کی پیداوار میں زبردست کمی ہونے لگی ہے جس سے پولٹری فارمرز کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرناپڑرہاہے نیز پھپھوندی کے زہریلے مادوں والی خوراک کے استعمال سے برائلر مرغیوں کا نظام انہضام بھی بری طرح متاثر ہو رہاہے جس سے برائلر مرغی میں ایف سی آر اور انڈے دینے کی صلاحیت بتدریج کم ہوتی جارہی ہے ۔