ملائیشین پام آئل کے نرخ گر گئے


ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ میں کمی ہوئی ، برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.2 فیصد کم ہو کر 2209 رنگٹ فی ٹن طے پائے ، ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل13963 لاٹوں کا کاروبارہوا۔