پام آئل کے نرخ میں کمی


ملائیشیا کی مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ میں کمی ہوئی جس کی وجہ سویا آئل کے نرخ کا گرنا ہے ،برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.1فیصد کمی کے ساتھ 1271 رنگٹ (536.78 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔