سونا100روپے مہنگا


عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا3ڈالر اضافے سے 1251ڈالر فی اونس کا ہوگیا، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 100 روپے کا اضافہ ہواجس کے بعد فی تولہ سونا 59 ہزار 200 روپے اوردس گرام 50ہزار745روپے کا ہوگیا۔