موسم کی صور تحال جون 2018-06-13


بدھ اور جمعرات کے روز: ملک کے  بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےگرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: جیکب آباد51، بھکر، سبی، لاڑکانہ49، دادو،سکھر48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔