نئے سیزن میں کاٹن فیکٹریوں کا آغاز


سندھ میں نئے کاٹن سیزن 2019تا 2018 کا آغاز ہو گیا ہے سندھ میں تین فیکٹریز چل رہی ہیں۔ جن کے نام درجہ زیل ہیں۔

انصاف کاٹن فیکٹری،سانگھڑ

پرُسنا کاٹن فیکٹری،میر پورخاص

الممتاز کاٹن فیکٹری ،شہدادپور