جرمنی :گندم و تلوں کی پیداوار میں2فیصدکمی کا امکان


ماہرین نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران جرمنی کی گندم اور تلوں کی پیداوار میں 2017کی نسبت 2فیصد سے زیادہ کمی کا امکان ہے

جس کی وجہ زیر کاشت رقبے میں کمی ہے ۔ایسوسی ایشن آف جرمن فارمز کوآپریٹوز کی رپورٹ کے مطابق 2018 کے دوران ملک میں گندم کی پیداوار 23.98ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جو 2017کی نسبت 2فیصد کم ہوگی۔