پام آئل کے نرخ بڑھ گئے


ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ میں اضافہ ہوا ،برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ میں اضافہ ہوا ،برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کیلئے سودے 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2408 رنگٹ فی ٹن طے پائے ،ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 68249 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔