پام آئل کے نرخوں میں کمی


ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گزشتہ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گزشتہ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ۔ جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 1.3 فیصد کمی کے ساتھ 2369 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔