محکمہ خوراک نے گندم خریداری مہم کے سلسلے میں سپروائزری کمیٹیز تشکیل دیدی


محکمہ خوراک پنجاب نے گندم خریداری مہم کے سلسلے میں ضلع کی تحصیلوں میں سپروائزری کمیٹیز تشکیل دی ہیں جو کسانوں کے ممکنہ مسائل کا ازالہ کریں گی۔اس ضمن میں ۷تحصیل سٹی،صدر،جڑانوالہ،تاندلیانوالہ،سمندری اور چک جھمرہ کے لئے قائم کی گئی کمیٹیوں میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کنوینئر ہونگے جبکہ ممبران میں متعلقہ تحصیل کے سب ڈویژنل پولیس آفیسر،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت،اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اورکاشتکاروں کے نمائندے شامل ہیں۔

بشکریہ ایگروورڈ