کما د کی فصل توجہ کی ہدایت


ز رعی ماہرین نے کما د کے کا شت کا رو ں کو ہدایت کی ہے کہ مئی کے مہینہ میں کما د کی فصل پر خصوصی توجہ دیں کیو نکہ ا س ز رعی ماہرین نے کما د کے کا شت کا رو ں کو ہدایت کی ہے کہ مئی کے مہینہ میں کما د کی فصل پر خصوصی توجہ دیں کیو نکہ ا س مہینے میں کما د کے گڑوؤں بوررز فصل پر حملہ آو ر ہوکر فصل کو نقصان پہنچاتے ہیں ان کے طبعی انسداد کیلئے کھیتوں میں روشنی کے پھندے لگائیں یہ پروا نے تلف کر نے کا بہتر ین طریقہ ہے مئی کے مہینہ میں پودوں کے سو کھ والے تنے کا ٹ کر دبادیں ۔