کماد کی گوڈی ونلائی 31 مارچ تک ضروری


کماد کی پہلی گوڈی اگاو مکمل ہونے پرجبکہ دوسری گوڈی ایک مہینے بعد کرنی چاہیے۔جس سے کماد کی پرورش اچھی اور صحت مند ہوتی ہے وہی جڑی بوٹیاں تلف ہونے سے زمین نرم ہونے کے ساتھ فصل کی جڑیں خوب پھیلتی  ہیں۔