کپاس کے بیج کی منتخب اقسام پر 700روپے فی بیگ سبسڈی


کسان پیکیج کے تحت ملتان، خانیوال، لودھراں، وہاڑی، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان،ڈیرہ غازی خان،لیہ،مظفر گڑھ اور راجن پورکے اضلاع کے کاشتکاروں میں کپاس کے بیج کی منتخب اقسام پر 700روپے فی بیگ سبسڈی فراہم کی جائے گی

کسان پیکیج کے تحت ملتان، خانیوال، لودھراں، وہاڑی، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان،ڈیرہ غازی خان،لیہ،مظفر گڑھ اور راجن پورکے اضلاع کے کاشتکاروں میں کپاس کے بیج کی منتخب اقسام پر 700روپے فی بیگ سبسڈی فراہم کی جائے گی ، محکمہ زراعت نے کہاکہ یہ سبسڈی صرف منتخب شدہ اقسام آئی یو بی 2013،ایف ایچ142،ایف ایچ لالہ زار اور ایم این ایچ886پر دی جائے گی۔