امریکا :گندم کی قیمتوں میں کمی


امریکا میں گندم کی قیمتوں میں کمی ہوئی شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں ایس آر ڈبلیوگندم کے مارچ کے لیے سودے 4.75 سینٹ کم ہوکر 4.21 ڈالر فی بشل

امریکا میں گندم کی قیمتوں میں کمی ہوئی شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں ایس آر ڈبلیوگندم کے مارچ کے لیے سودے 4.75 سینٹ کم ہوکر 4.21 ڈالر فی بشل طے پائے ۔ہارڈ ریڈ ونٹر گندم کے مارچ کے لیے سودے 5.25 سینٹ کمی کے ساتھ 4.23 ڈالر فی بشل میں طے پائے۔