ملائیشین پام آئل کے نرخ پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر


ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گزشتہ پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 2535 رنگٹ فی ٹن میں طے پائے ۔