روئی کے نرخ میں کمی


انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے ،ایکسچینج میں روئی کے مارچ کیلئے سودے0.7سینٹ(0.96فیصد) کمی کے ساتھ 72.58سینٹ فی پاؤنڈ میں طے پائے ،ایکسچینج میں روئی کی کل 15697گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 8902گانٹھیں کم ہیں۔