ملائیشین پام آئل کے نرخ گھٹ گئے


ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل بدستور جاری ہے

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل بدستور جاری ہے ۔ برسا ڈیرایویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.1 فیصد کم ہوکر 2587 رنگٹ فی ٹن طے پائے ۔