پام آئل کے نرخ میں کمی


ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ میں کمی ہوئی جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ اور چین میں اس کے گرتے نرخ ہیں

برسا ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 1.6 فیصد کم ہوکر 2589 رنگٹ فی ٹن طے پائے ،ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 47399 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔