پاکستان میں ایک کروڑ50لاکھ ایکڑ زمین کلر اور تھور سے متاثر


ماہرین نے بتایا ہے پاکستان میں ایک کروڑ50لاکھ ایکڑ زمین کلر اور تھور سے متاثرہو چکی ہے ۔ ہماری زمینوں میں نامیاتی مادہ کی مقدار 05 فیصدیا اس سے بھی کم ہے جبکہ اسکی مقدار 1/30فیصد یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے ۔