موسم کی صور تحال نومبر2017-11-15


گزشتہ 24 گھنٹوں کا موسم

پنجاب،خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں کہیں کہیں پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا :پشاور( ائیرپورٹ 60،سٹی 56)، چراٹ 49، بنوں 43، رسالپور42، کوہاٹ 27، لوئیر دیر 17، کاکول 15، مالالم جبہ 13، دیر 07، میر کھانی 05، پارہ چنار 04، سیدو شریف، چترال 02، ڈی آئی خان،کالام،  بالاکوٹ 01، پنجاب: کامرہ 21، مری، نورپورتھل 13، اسلام آباد(سیدپور11،زیرو پوائنٹ10، گولڑہ 08، بوکڑہ05)، راولپنڈی (چکلالہ12،شمس آباد08)، بھکر 08، منگلا 07، منڈی بہاوٰالدین، اوکاڑہ،جھنگ، جہلم 06، قصور 05، میاانوالی04، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولنگر03، سرگودھا(ائیرپورٹ03، سٹی 02)،جوہر آباد، گوجرانوالہ، ڈی جی خان 02، سیالکوٹ(کینٹ)02، لاہور (یونیورسٹی 02، سٹی 01)،کشمیر : کوٹلی ، راولاکوٹ  12، مظفرآباد 03، گڑھی دوپٹہ 02، بلوچستان : ژوب 04 اور بارکھان میں 01  ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

آئندہ 12گھنٹوں کا موسم (دورانیہ: 15 نومبر  صبح 0800    سے 15 نومبر رات  2000   تک)

 مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ،کوہاٹ، پشاور ڈویژن، اسلام آباد اور بالائی فاٹا  میں چند مقامات پر  مزید  بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند رہے گی۔  

(آئندہ 24گھنٹوں کا موسم(دورانیہ: 15 نومبر رات 2000 سے  16 نومبر رات 2000  تک

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویژن،  بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر  مزید  بارش اور پہاڑوں پر برفباری  کا امکان۔  جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں( لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھا ڈویژن ) میں  رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھندکا امکان۔  

 آئندہ 48گھنٹوں کا موسم (دورانیہ: 16 نومبر رات  2000سے 17 نومبررات 2000  تک)

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم مالاکنڈ ڈویژن،بالائی فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر  مزید  بارش اور پہاڑوں پر برفباری  کا امکان۔ جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں( لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھا ڈویژن ) میں  رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھندکا امکان۔  

آج ریکارڈ کیےگئےسرد ترین مقامات کے درجہ حرارت:قلات منفی 02 ، سکردو منفی 01 اور کوئٹہ 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔