پی ایم ای ایکس:4.048ارب کے سودے ،انڈیکس3105پر بند


مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.048 ارب روپے کے سودے ہوئے ، رپورٹ کے مطابق کموڈٹی انڈیکس3105پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

سودوں کی مجموعی تعداد7297رہی، زیادہ سودے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 1.304 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذ ریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.154 ارب روپے ، ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 536.957 ملین روپے اورڈی جے آئی اے کے سودوں کی مالیت 460.865 ملین روپے رہی۔