ملائیشین پام آئل کے نرخ رواں ماہ کی کم ترین سطح پر


ملائیشین پام آئل کے نرخ رواں ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ،برسا ملائیشیا ایکسچینج میں جنوری کیلئے

پام آئل کی ترسیل کے سودے 2761 رنگٹ (658.95ڈالر) فی ٹن پر آگئے جوکہ رواں ماہ کے سب سے کم ترین ریٹ ہیں،مارکیٹ میں پام آئل کی فی ٹن قیمت 2759 ڈالرفی ٹن تک گرنے کے بعد تھوڑی اوپر آئی ہے ،منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 46,025 لاٹس کا کاروبار ہوا۔