برازیل :چینی کی پیداوار میں کمی


ماہرین نے کہا ہے کہ برازیل میں ستمبر کے آخری دو ہفتوں کے دوران گنے کی کرشنگ اور چینی کی پیداوار میں کمی ہوئی۔

عالمی میڈیا نے صنعتی گروپ یونیکا کی جائزہ رپورٹ کے حوالہ سے بتایا کہ ستمبر کے پہلے دوہفتوں کے دوران برازیل کے اہم پیداواری علاقے میں 31 لاکھ ٹن چینی تیار کی گئی ۔ابتدائی ہفتوں میں چار کروڑ 54 لاکھ ٹن گنا کرش کیا گیا۔