خام تیل کے نرخ میں کمی


ایشیائی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخ میں کمی رہی ،سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیو یارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودے 22 سینٹ کی کمی

ایشیائی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخ میں کمی رہی ،سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیو یارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودے 22 سینٹ کی کمی سے 51.08 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 32سینٹ کی کمی کے ساتھ 56.62 ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔