پاسماشوگر ملیں چلانے کی ہد ایت نہ دی گئی تو احتجاج کرینگے ،زبیر تا لپو ر


سندھ آباد گا ر اتحا د کے مر کزی ر ہنما نو اب زبیر تا لپو ر نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکو مت سندھ سے مطا لبہ کیا ہے

سندھ آباد گا ر اتحا د کے مر کزی ر ہنما نو اب زبیر تا لپو ر نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکو مت سندھ سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ شوگر کین ایکٹ کے تحت پاسماشوگر ملیں چلانے کی ہد ایت جا ری کی جائیں دوسر ی صورت میں 25اکتو بر سے احتجاجی تحر یک شر وع کی جا ئیگی ،انہو ں نے کہا کہ پا سما نے پا نچ ما ہ قبل حکومت کو آگا ہ کیا تھا کہ ملکی کھپت سے زائدچینی ہما رے پا س موجود ہے اور ہمیں اجا زت دی جا ئے کہ یہ چینی دوسر ے ممالک کو فر وخت کی جا ئے لیکن حکومت نے اس حو الے سے کو ئی جو اب دینے کے بجا ئے پا نچ مہینے بعد پا نچ لا کھ ٹن چینی 10روپے 70پیسے سبسڈی کے ساتھ برآمد کا حکم دیا ہے جس سے ملکی خز انے کو اربو ں کا نقصان ہو گا ۔