مکئی ذخیر ہ کر نے سے قبل گودا م صاف کر لیں، زرعی ما ہر ین


زر عی ما ہر ین نے مکئی کے کا شت کا روں کو سفارش کی ہے کہ وہ فصل کی کٹائی کے بعد ذخیر ہ کر نے سے قبل گودا م کو کیڑ ے مکوڑوں سے ا چھی

زر عی ما ہر ین نے مکئی کے کا شت کا روں کو سفارش کی ہے کہ وہ فصل کی کٹائی کے بعد ذخیر ہ کر نے سے قبل گودا م کو کیڑ ے مکوڑوں سے ا چھی طرح صاف کرلیں ۔ کیڑوں کے تدار ک کیلئے گوداموں کو حسب ضرورت گرم کریں ۔ایسے گودام جو بند کیے جا سکیں ا ن میں ایکٹا کسن کی دھونی بحساب 25تا30گو لیاں فی ہزا ر مکعب فٹ حجم کریں، محکمہ زراعت توسیع و پیسٹ وارننگ کے مقا می فیلڈ عملہ کے مشور ہ سے سفارش کر د ہ ز ہر گودا م میں سپر ے کریں ۔