یورپی گندم کے نرخوں میں کمی


یورپی گندم کے نرخ کم رہے ۔پیرس کی یورو نیکسٹ ایکسچینج میں دسمبر کے لئے ملوں کے استعمال کے لئے گندم کے سودے 0.50 یورو کی کمی کے ساتھ 166.50 یوروفی ٹن رہے ۔