یورپین گندم کے نرخ مستحکم


یورپین گندم کے نرخ مستحکم رہے ،یورو نیکسٹ ایکسچینج میں دسمبر کے لئے ملنگ ویٹ کی سپلائی 164.75یورو فی ٹن میں طے پائی۔ یورپین گندم کے نرخ مستحکم رہے ،یورو نیکسٹ ایکسچینج میں دسمبر کے لئے ملنگ ویٹ کی سپلائی 164.75یورو فی ٹن میں طے پائی۔گزشتہ ہفتے یورپین گندم کے نرخ 165.25 یورو فی ٹن کی سطح تک پہنچ کر واپس آئے ۔